مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو ایون فیلڈ کے باہر گرفتار کرلیا گیا

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کا مظاہرین سے جھگڑا ہوا۔ جنید صفدر اور زکریا شریف کو ایک نوجوان کے مکا مارنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔
جنید صفدر کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ کے باہر مظاہرین نے مجھ پر تھوکا اور حملے کی کوشش تھی جبکہ جنید صفدر کے مکا لگنے سے زخمی شخص کو اسپتال منتقل کریا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.