بنی گالاکےباہرشیخ رشیدنے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کاشکراداکرتاہوں کہ عمران خان کوکامیابی ملیقوم نےنوازشریف کوبتادیاہےکہ انہیں کیوں نکالا پاکستان جیت گیابھارت کی لابی ہارگئی ہے ۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کامیاب الیکشن انٹرنیشنل لابی کی ناکامی ہے،عمران پربہت بڑی ذمہ داری عائدہوگئی ہے،غلطی کی گنجائش نہیں ۔
تمام کرپشن زدہ سیاستدان اکھٹےہورہےہیں،اگردولت جیتنی تومیں راولپنڈی سےالیکشن کبھی نہیں جیتنا ۔
شیخ رشید کا کہنا تھاکہ مرکزی وصوبائی حکومتیں عمران خان بنائیں گے،آزادامیدواربھی وہیں ہوں گےجہاں حکومت ہوگی،میں پاکستان کاگاندھی بننےجارہاہوں،کچی بستی میں رہوں گا ۔
