خواجہ سعدرفیق نےاین اے131میں عمران خان کی کامیابی کوچیلنج کردیا

خواجہ سعدرفیق نےریٹرنگ افسرمحمداختربھنگوکودرخواست جمع کروادی ہے ۔درخواست میں سعد رفیق نے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسترد ووٹوں اور گنتی کا عمل مکمل ہونے تک رزلٹ جاری نہ کیا جائے۔
خواجہ سعد رفیق نے ریٹرننگ افسر کو درخواست جمع کروا دی ہے جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ این اے 131 میں پریزائڈنگ افسر نے سینکڑوں ووٹ دانستہ طور پر مسترد کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.