احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی اور استغاثہ سےمزیدگواہوں کی تفصیل مانگ لی سماعت کی میں شریک نامزد ملزمان کی بریت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنایا۔
عدالت نے ملزم منصور رضا اور نعیم محمود کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت یکم اگست تک کے لیے ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ کیس میں تیسرے ملزم سعید احمد کی بریت کی درخواست پر پہلے ہی فیصلہ محفوظ ہے۔
