ایران کا اندرون ملک تیار ہتھیاروں کو منظر عام پر لانیکا فیصلہ

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہم دفاع کے قومی دن کے موقع پر جنگی جہاز کو پیش کریں گے اور لوگ اس کو پرواز کرتے اور اس کے لیے تیار کردہ آلات کو دیکھ سکیں گے۔
انکا کہناتھا کہ ایران کی اولین ترجیح میزائل کی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔
ایران نے جنگی صلاحیتوں میں اضافے کا اعلان ایسے وقت کیا ہے جب امریکی صدر کی جانب سے بین الاقوامی جوہری معاہدے سے نکلنے کے بعد اقتصادی پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.