نوازشریف کو آج پانچویں باراڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لایا جائے گا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت اسلام آباد احتساب عدالت کے جج محمدارشدملک کریں گے۔
سماعت میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لایا جائے گا، جبکہ عدالت نے جےآئی ٹی سربراہ واجدضیاء کو بھی طلب کررکھا ہے۔ نواز شریف کےوکیل خواجہ حارث واجد ضیاپرجرح جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو ریفرنسزمکمل کرنےکےلیے6ہفتوں کاوقت دے رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.