لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے اپنی 90ویں سالگرہ کے موقع پر بھری محفل میں اپنے پوتے شہزادہ ولیم کو جھاڑ پلا دی۔ ملکہ برطانیہ کی عمر کے 90 سال پورے ہونے کے سلسلے میں بکنگھم پیلس میں شاندار تقریب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 154 خبریں موجود ہیں
لوکیشن کیا ہے؟ سر ناکے پر ہوں، اچھا، ذرا تصویر تو بھیجو، آئی جی اسلام آباد کی نظر سے کسی افسر کا بچنا اب مشکل ہی نہیں، ناممکن ہو گیا ہے۔ وہ دور گیا جب پولیس افسر گھر بیٹھے وائرلیس مزید پڑھیں
سینٹیاگو: معروف بین الاقوامی ماہر تعمیرات آلیخاندرو اراوینا نے ایسے گھر ڈیزائن کئے ہیں جو کہ بنیادی طور پر آدھے ہیں اور ترک وطن اورغربت جیسے مسائل کے حل میں مددگار ہو سکتے ہیں۔ جرمن ویب سائیٹ کے مطابق چلی مزید پڑھیں
آکسفورڈ: اگرچہ ہم انسانوں کو تمام مچھلیاں ایک جیسی ہی لگتی ہیں لیکن خود مچھلیاں انسان کو چہرے کی بنا پر شناخت کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتی ہیں۔ امریکا اور آسٹریلیا کے ماہرین نے آرچر فش میں ایک حیرت مزید پڑھیں
سینٹ لوئی: امریکی کمپنی نے جینیاتی طور پر ایسا گلاب کا پھول تیار کیا ہے جو معمول سے مزید کئی روز تک تروتازہ اور خوشبودار رہتا ہے۔ کمپنی نے تبدیل شدہ گلاب کے لیے اس سال پیٹنٹ کی درخواست دائر مزید پڑھیں
وسل: برٹش کولمبیا کی ایک خاتون کو ایک جانب نت نئے اور عجیب وغریب لباس ڈیزائن کرکے پہننے کا شوق ہے تو دوسری جانب وہ پرندوں سے محبت کرتی ہیں اور اپنے باغ میں آنے والی ہمنگ برڈز کے لیے مزید پڑھیں
بیجنگ: چین میں ہونے والی نمائش سے قبل ہی 3 روز کی محنت سے تیار کردہ 15 لاکھ روپے کا لیگو فن پارہ ایک نوعمر لڑکے کی معمولی غلطی سے ٹوٹ تہس نہس ہوگیا۔ چینی شہر ننگبو میں ہونے والی مزید پڑھیں
ایتھنز: پکنک منانے کے لیے لوگ پُر فضا مقام کا انتخاب کرتے ہیں۔ سمندر کنارے واقع علاقوں کے لوگ اس مقصد کے لیے عام طور پر ساحل سمندر کا رخ کرتے ہیں مگر کیا کبھی آپ نے قبرستان کے اندر مزید پڑھیں
لندن: برطانیہ میں خاتون کے گھر تین بچوں کی پیدائش ہوئی جن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تینوں نہ صرف ایک جیسا ڈی این اے رکھتے ہیں بلکہ ان کی شکل بھی آپس میں ایک جیسی ہی ہے مزید پڑھیں
بیجنگ: چین کی 19 ویں بیجنگ انٹرنیشنل ہائی ٹیک نمائش میں ماہرین نے ایک ایسی بس کا ماڈل پیش کیا جو سڑکوں پر چلتی گاڑیوں کے اوپر سے گزر سکے گی۔ چینی انجینئرز نے دنیا کی منفرد ترین بس کا مزید پڑھیں