اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی ہے اور وزارت پیٹرولیم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مزید پڑھیں

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں پٹرولیم نرخ بڑھنے کا امکان

لاہور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب اس بات کا امکان ہے مزید پڑھیں

2 نئی ایئرلائنزملک کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کیلیے تیار

کراچی: پاکستان کی فضاؤں میں اڑان بھرنے کیلیے دو نئی ایئر لائنوں نے ایوی ایشن ڈویژن اور سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے۔ نئی ایئر لائنز میں گوگرین اور عسکری ایئرلائن شامل ہیں جن کی درخواستیں سی اے مزید پڑھیں

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

واشنگٹن:(آن لائن نیوز اردو پاور) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار برس سے مسلسل دنیا کے امیر ترین مزید پڑھیں

پاک بحرین تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملی طے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بحرین سے تجارتی تعلقات میں اضافے کے لیے حکمت عملی طے کرلی ہے جس کے تحت رواں سال بحرین میں میڈ ان پاکستان نمائش اور پاک بحرین بزنس آپرچیونیٹی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس مزید پڑھیں

زر مبادلہ ذخائر پہلی بار23ارب ڈالر سے تجاوز

کراچی(آن لائن نیوز) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 23ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پیر کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق یکم جولائی 2016کو ختم ہونے مزید پڑھیں

یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد پہلی بار برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرنڈم کے بعد پہلی بار برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں اعشاریہ 7 مزید پڑھیں