چکنائی سے بھرپورغذاؤں سے جوڑوں کی بیماری کا خطرہ

برسبین(آن لائن نیوز اردو پاور) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ چکنائی اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذا کھانے سے جہاں دوسری بیماریاں اور تکالیف ہوسکتی ہیں وہیں جوڑوں کے امراض بالخصوص گٹھیا کا خطرہ بھی کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ مزید پڑھیں