کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے کراچی کے شاپنگ سینٹر سے لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کے لیے فوری طور پر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 134 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیئرنسی (پلڈاٹ) نے چاروں صوبائی اسمبلی کی تیسرے پارلیمانی سال ( 2015-16ء)کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق سندھ اسمبلی 68فیصدکارکردگی کے ساتھ سرفہرست رہی جبکہ پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آباد (اے پی پی) اگلے تین سے چار روز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور فاٹا کے مختلف علاقوں میں وقفے سے پری مون سون کی مزید بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران جڑواں مزید پڑھیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے 6 نکات پیش کردیے اور کہا ہے کہ جس کا نام پاناما پیپرزمیں آیا اس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: افغان نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی کی سربراہی میں وفد نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی ہے جس میں طورخم کشیدگی اور بارڈر منیجمنٹ کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سال 17-2016 کے لیے دفاع سمیت دیگر شعبوں کے اخراجات کی منظوری دے دی، جن میں لازمی اخراجات اور قرضوں کی ادائیگی کے لیے تقریباً 103 کھرب 30 ارب روپے بھی شامل ہیں جو کہ مزید پڑھیں
کوئٹہ/ لنڈی کوتل: پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم پر گیٹ کی تعمیر کے معاملے کے بعد پاکستانی حکام نے غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے ایران کی سرحد پر تفتان کے مقام پر گیٹ کی تعمیر شروع کردی۔ مزید پڑھیں
پشاور: پاک-افغان سرحد پر طورخم بارڈر کو 5 دن بعد کھول دیا گیا، جبکہ کرفیو بھی اٹھالیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں جانب کی سرحدی انتظامیہ نے ہفتہ 18 جون کو علی الصبح ملاقات کی اور طورخم گیٹ مزید پڑھیں
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکیم محمد سعید کے قتل کا جھوٹا الزام ایم کیو ایم پر لگایا جارہا ہے، تاہم ماضی میں بھی اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب کا انتباہ جاری کرنے کے لیے استعمال ہونے والے تمام 7 ریڈارز ناکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی کے بعد وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں