امریکا اور چین کے مابین تجارتی جنگ میں مزید شدت آگئی

ان مصنوعات پر نئے ٹیکسز کے نفاذ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، جن مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ان میں سویابین، تمباکو، گاڑیاں، کیمیائی پروڈکٹس، ہوائی جہاز ودیگر آئٹمز شامل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت، 12 نوجوانوں کو شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں میں آپریشن کے دوران 12 نوجوانوں کو شہید کردیا۔جبکہ 100شہری زخمی بھی ہوئے۔ 11کشمیری نوجوانوں کی لاشیں شوپیاں میں ایک گاؤں سے ملیں مزید پڑھیں

فلسطین: شہادتوں کے خلاف شدید احتجاج، اسرائیل فوجی کی مظاہرین پر فائرنگ، 13 زخمی

فلسطینی شہری یوم الارض کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں جس کا مقصد فلسطینی سرزمین کو اسرائیلی افواج کے قبضے سے چھڑانا اور دوبارہ سے اپنی زمین کو بازیاب کرانا ہے، اس موقع پر30 ہزار فلسطینی باشندے اسرائیلی مزید پڑھیں

مصرمیں صدارتی انتخابات

اس انتخابات میں موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی اور ان کے حریف موسی مصطفی موسی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ صدراتی انتخابات کے لیے رجسٹرڈ رائے دہندگان کی تعداد تقریبا 6 کروڑ ہے انتخابات کو پرامن رکھنے کے لئے مسلح افواج کی مزید پڑھیں

روس کا برطانیہ کے 23 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

روسی وزارت خارجہ نے ماسکو میں برطانوی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے برطانیہ کی جانب سے روس پر لگائے گئے الزامات کے خلاف احتجاج کیا۔ بعدازاں روسی وزارت خارجہ نے تئیس برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے اور مزید پڑھیں