صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ ایران عوام کے حقوق کا احترام کرے، دنیا ایران میں ہونے والے پرامن مظاہروں کو دیکھ رہی ہے۔ ایران میں عوام مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر ہیں، انڈوں کی قیمتوں میںاضافے سےشروع ہونے والےمظاہرے مختلف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں چالیس اور مغربی کنارے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جن میں سے کئی افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اسرائیلی فوج مظاہرین پر آنسو گیس کی شدید شیلنگ بھی کررہی ہیں۔
ممبئی کے صنعتی علاقے میں واقع کمالا ملز کمپاؤنڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے ہی آس پاس کی کئی عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔گ لگنے آگ کے نتیجے میں 14 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ مزید پڑھیں
رات گئے نیویارک کے علاقے برونکس میں واقع 5منزلہ رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں سمیت 12 افراد مزید پڑھیں
سعودی عرب کے صوبے ریاض میں منگل کے روز ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں شہری محمد عبداللہ محمد القحطانی نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے تیز رفتار گاڑی ایک ہی کاندان پر چڑھا دی تھی۔ تیز رفتار مزید پڑھیں
امریکہ نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی، اقوام متحدہ کے نئے بجٹ برائے سال 19-2018ء میں یہ کٹوتی کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس میں اگلے دو سال کے لیے 5 ارب مزید پڑھیں
منگل کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں افغان امن عمل، اقتصادی تعاون، سی پیک، باہمی دلچسپی کے امور اور تینوں ممالک کے تعلقات پر گفتگو کی گئی،اجلاس کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان تعاون مزید پڑھیں
ویٹیکن سٹی میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے خطاب میں کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا بھر کے عیسائیوں کو آج کے دن کی مبارکباد پیش کی اورحضرت عیسٰی علیہ اسلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ پوپ مزید پڑھیں
قرارداد کے حق میں پندرہ اور مخالفت میں صفرووٹ آئے۔ قرارداد کے مطابق شمالی کوریاکےبیرون ملک ورکرزکو دوسال کے اندر واپس بھیج دیاجائےگا جبکہ شمالی کوریا کو درآمد75فیصدتیل کی مصنوعات پرپابندی لگا دی گئی ہے۔ قرارداد میں اتفاق کیا گیا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کے فیصلے کو کثرت رائے سے مسترد کیے جانے کے بعد اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں کا نیا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی کے وزارت صحت کے مزید پڑھیں