دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے میں امریکا کی پاکستان کومعاونت کی پیشکش

اسلام آباد/ واشنگٹن(آن لائن نیوز اردو پاور) امریکا نےسانحہ سیہون شریف کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے مذمتی بیان مزید پڑھیں

ٹرمپ ذہنی مریض اورصدارت کیلئے نااہل ہیں، امریکی ماہرینِ نفسیات

نیویارک(آن لائن نیوز اردو پاور)امریکا کے 35 ماہرینِ نفسیات اورمعالجین کا ایک مشترکہ خط نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارت کے لیے نااہل ہیں۔ یہ خط 9 فروری مزید پڑھیں

حیدرآباد دکن، ہندو خاتون سیاسی رہنما کے گھر قرآن خوانی کا اہتمام

حیدرآباد دکن(آن لائن نیوز اردو پاور) بھارت میں علاقائی جماعت تلنگانہ راشٹریہ سمیتھی (ٹی آر ایس) کی رہنما اجمیرا ریکھا شیام نائیک نے اپنے گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ ویب سائٹ پر موجود تفصیلات کے مطابق تلاوت قرآن مزید پڑھیں

امریکی عدالتی نظام نے ملک کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آن لائن نیوز اردو پاور) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہمارے عدالتی نظام نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کا فیصلہ معطل کر کے ملک کو خطرناک صورتحال سے دوچار کردیا ہے۔مسلم ممالک کے مزید پڑھیں

وقوف عرفات آج ہوگا،عازمین حج کی میدان عرفات آمد جاری،ہر طرف لبیک الھمم لبیک کی صدائیں

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جائے گا،نماز فجر کے بعد عازمین کی منیٰ سے میدان عرفات روانگی کا سلسلہ جاری ہے جہاں وہ مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے۔ نماز ظہر مزید پڑھیں

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق کا امکان

ہینگ ژو: چین میں دنیا کے بڑے معاشی ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر اوباما سمیت دیگر عالمی رہنما ہینگ ژو پہنچ گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کی فوجی امداد بند کرے، براہمداغ بگٹی

واشنگٹن: بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی فوجی امداد بند کردے اور امید ظاہر کی ہے کہ آنے والی نئی حکومت اوباما انتظامیہ کے برعکس بلوچوں کے مطالبات کو زیادہ مزید پڑھیں

حامد کرزئی نے نریندر مودی کی بلوچستان سے متعلق ہرزہ سرائی کی حمایت کر دی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نواز سابق افغان صدر حامد کرزئی نے نریندر مودی کی بلوچستان سے متعلق ہرزہ سرائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی ہر اشتعال انگیزی کا جواب دینے کا حق ہے مزید پڑھیں