لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بدھ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے جس کے بعد وزیر داخلہ تھریسامے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر توانائی اینڈریا لیڈسم کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ نے ماسکو میں اپنے سفارتکار پر حملے کے جواب میں 2روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکل دیا ۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو میں امریکی سفارتکار پر حملے کے جواب میں دو روسی مزید پڑھیں
لندن(ویب ڈیسک )عراق پر حملہ غیر قانونی ، لشکر کشی ایک تباہ کن فیصلہ تھا۔ٹونی کی جانب سے ہر حال میں امریکہ کا ساتھ دینے کا پیغام تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ٹونی بلیئر نے ہمیں ایک غیر قانونی جنگ مزید پڑھیں
نئی دہلی(ویب ڈیسک)ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (اے ایف ایس پی اے) کے تحت فورسز کو شورش زدہ ریاستوں میں طاقت کا ناجائز استعمال کرنے پر تنبیہہ کی ہے۔ جسٹس مدَن بی لوکور اور آر مزید پڑھیں
ڈیلاس (ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں فائرنگ کر کے 4 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے والے مبینہ شخص کے گھر سے بم بنانے کا مواد، رائفلز اور جنگی جرنل برآمد ہوئے ہیں۔پولیس نے ان اطلاعات کی مزید پڑھیں
دمشق(ویب ڈیسک )کشیدگی کے شکار ملک شام کے شمالی حصے میںہونے والی بمباری ، شیلنگ اور جھڑپوں کے دوران60 عام شہری جاں بحق جبکہ 200سے زائد افرا د شدید زخمی ہو گئے۔ جرمن میڈیا نے شام میں کام کرنے والی مزید پڑھیں
زیوریخ(ویب ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے علاقے ٹچینو میں مسلمان خواتین کو برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کی صورت میں 11 ہزار ڈالر جرمانے کا قانون نافذ کردیا گیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق چہرے کو ڈھانپنے کے مزید پڑھیں
ریاض(اُردوپاور ڈاٹ کام)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث وہاں عید الفطر 6 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔ سعودی حکومت کے سرکاری اعلان کے مطابق سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کو شوال کا چاند نظر آنے مزید پڑھیں
دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکی ریاست اوہائیو میں دہشت گردی کے شبہ میں ایک اماراتی شخص کو حراست میں لیے جانے کے واقعے کے بعد اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بیرون ملک سفر مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے صدارتی نامزدگی کی ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن سے ای میل اسکینڈل کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کا اپنی رپورٹ مزید پڑھیں