یورپی یونین میں رہنا ہے یانہیں،برطانیہ میں تاریخی ریفرنڈم آج

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ برطانوی عوام آج تاریخی ریفرنڈم کے ذریعے کریں گے۔ ریفرنڈم سے ایک روز قبل منگل کو شائع ہونے والے ایک انتخابی جائز ے کے مطابق یورپی یونین میں مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روس پر اقتصادی پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

یورپی یونین نے روس پر اقتصادی پابندیاں مزید چھ ماہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، موجودہ پابندیوں کی مدت رواں برس کے اگلے مہینے جولائی میں ختم ہو گی۔اٹھائیس رکنی یورپی یونین کی رکن ریاستوں کے سفیروں کے اجلاس مزید پڑھیں

برطانیہ میں تاریخی ریفرنڈم کل ہوگا

برطانیہ کےیورپی یونین میں رہنےیایورپ کوطلاق دینےکی گھڑی آگئی ہے، سیاسی جماعتوں ےفائدےاورنقصان سب بتاادیئے،کل تاریخی ریفر نڈم میں عوام فیصلہ سنادیں گےمگرلندن کےمئیرصادق خان کہتےہیں انہوں نےجھوٹ کاپول آج ہی کھول دیا۔ برطانیہ کایورپ سےچوالیس برس کارشتہ کیاکل ٹوٹ مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب ادوان کا ملک کے معروف خواجہ سرا کے ساتھ افطار ڈنر

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک کے معروف خواجہ سرا کے ساتھ افطارڈنرکیا جس میں ان کی اہلیہ بھی شریک تھیں۔ ترک صدر سے ملک کے معروف خواجہ سرا بیولنٹ ایرسوئے نے ان سے صدارتی محل میں ملاقات مزید پڑھیں

دنیا بھر کے کلیساﺅں کا ایک ہزار سال بعد پہلا اجلاس،مسلکی اختلافات دور کرنے کی کوشش کریں گے

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر کے آرتھوڈوکس مسیحی کلیساو¿ں کے اعلیٰ ترین رہنماوں کا ایک ہزار سال بعد پہلا اجلاس شروع ہو گیا۔یہ اجلاس یونانی جزیرے کرِیٹ کے شہر ہیراکلیئن میں شروع ہوا ہے۔ ایسا آخری کلیسائی اجلاس پچھلی مرتبہ 1054ءمیں مزید پڑھیں

پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کی جانب سے تحقیقات کا انتظار کررہے ہیں، سشما سوراج

نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کی جانب سے تحقیقات کا انتظار کررہے ہیں۔ نئی دلی میں حکومت کی خارجہ پالیسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سشما سوراج نے کہا ہے مزید پڑھیں

چین، ہندوستان کی این ایس جی رکنیت کیخلاف نہیں: سشما سوراج

نئی دہلی : ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ چین، ہندوستان کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شمولیت کے خلاف نہیں اور نہ ہی ہندوستان کو پاکستان کی اس گروپ میں شمولیت پر کوئی اعتراض مزید پڑھیں

نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں شمولیت:بھارتی سیکرٹری خارجہ کے چین کے خفیہ دورے کا انکشاف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر کے خفیہ دورہ چین کاانکشاف ہوا ہے جسدوران انہوں نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی حمایت کیلئے چین سے حمایت مانگی ہے۔ بھارتی اخبار دی ٹربیون کے مطابق نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے فیصلہ مزید پڑھیں