میزائل حملے میں ایران کے کارگو کو نشانہ بنایا گیا ۔ دوسری جانب شامی فوجیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام کے زریعے تباہ کر دیا گیا ہے ۔
اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں
المی ماہرین کی رائے پر مشتمل تھومپسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے میں جنسی تشدد، ہراسانی، ذہنی اور گھریلو تشدد سمیت خواتین کو درپیش مختلف قسم کے خطرات پر سوالات کیے گئے۔ خواتین سے زیادتی ، جنسی ہراساں اور تشدد میں مزید پڑھیں
امریکی خاتون ترجمان کے ساتھ یہ واقع گزشتہ رات پیش آیا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ رات کا کھانا کھانے کیلئے ورجینیا میں واقع ایک ریسٹورنٹ پہنچیں ۔ ریسٹورنٹ کی مالک نے انتہائی تلخ لہجے میں پھر کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان ہمیشہ دوستانہ تعلقات رہے ہیں جن میں کبھی تعطل نہیں آیا ۔ ڈاکٹر اود نےکہاکہ وہ جولائی میں ملک میںعام انتخابات کے بعد پاکستان کا دورہ کرینگے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب کادوست اورتذویراتی مزید پڑھیں
قوم نےمجھےصدارتی ذمہ داریوں کےساتھ ملکی خدمات کییلےچناہے،اتحادجمہوریت کوووٹ دینےوالےووٹرزکاشکریہ اداکرتاہوں،قوم نےاتحادکےذریعےملک کےمستقبل کافیصلہ کیاہے۔ انتخابی مہم کےدوران پیداہونےوالی تلخیوں کوبھول جائیں،حق وآزادی کیلیےنئےاقدامات اٹھانےکےلیےپُرعزم ہیں،ترقی کےلیےجدوجہدکودن رات جاری رکھیں گے۔ عدلیہ پراعتباربڑھانےکےلیےاقدامات جاری رہیں گے،جمہوریت اورمعیشت کی بہتری کا مزید پڑھیں
ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ ترکی میں ہونے والے مزید پڑھیں
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر پہلے سے عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پابندیاں 2008 میں سابق امریکی صدر براک اوباما نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے عائد کی تھیں۔ امریکی صدر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری گفوارا میں قابض فوج سرچ آپریشن کے نام پر ایک علاقے کا محاصرہ کیا اور اس دوران ایک مکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مالک مکان یوسف اور انکی اہلیہ حفیظہ بیگم شدید مزید پڑھیں
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو راضی کرنے کے لیے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اب روس جائیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اگلے ہفتے جان مزید پڑھیں
اسرائیلی حکومت نے نیا قانون نافذ کیا ہے جس کے بعد اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینیوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ویڈیو، یا تصاویر بنانا جرم شمار کیا جائے گا۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی حکومت مزید پڑھیں