افغانستان میں استحکام کے لیے پاکستان اہم کردار ادا کرسکتا ہے، امریکا نے پاکستان کے ساتھ کبھی رابطے ختم نہیں کیے۔ پاکستان کی سویلین، ملٹری قیادت سے مسلسل رابطے میں ہیں، پاکستان کو بارڈر کنٹرول، افغان مہاجرین دیگر چیلنجز کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں
پاناما کی قانونی فرم موسیک فونسیکا نے 12 لاکھ نئی دستاویزات جاری کی ہیں جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی پاناما میں آف شور کمپنیوں کے 75 فیصد اصل مالکان سے متعلق لاعلم تھی جب کہ برٹش ورجن آئرلینڈ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے حکام نے بتایا کہ امریکا نے کونسل پر اسرائیل سے جانبدار رویہ اختیار کرنے کا الزام لگاتے ہوئے رکنیت سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ امریکہ کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
افغانستان میں آسٹن ملر نے کہا کہ ہمیں پاکستان سے توقع ہونی چاہیے کہ وہ نہ صرف سفارتی بلکہ سلامتی کے نکتہ نگاہ سے بھی پاکستان مسئلے کے حل کا حصہ ہے۔ امریکی سینیٹ آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں
صدرکم امریکی صدرکےساتھ ملاقات پرچینی قیادت کواعتمادمیں لیں گے جبکہ شمالی کورین صدرکے2روزہ دورہ چین کافیصلہ اچانک ہوا ۔کم جونگ اُن کا مارچ سے اب تک چین کا یہ تیسرا دورہ ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر ٹرمپ نے خلائی فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ اس نئی شاخ کے قیام سے قومی سلامتی اور معیشت کو مدد ملے گی کیونکہ اس سے روزگار ملے گا۔ یہ صرف کافی نہیں مزید پڑھیں
جاپان کے شہر اوساکا میں6.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کے باعث کئی عمارتوں کونقصان پہنچا ہے اور زلزلے سے متاثرہ شہر میں پانی کی لائنیں ٹوٹ گئیں ہیں جب کہ بلٹ ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
افغان صوبے ننگرہار کے گورنر ہاؤس کے قریب خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق تاحال کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری مزید پڑھیں
کینیڈامیں امریکی سفیرکیلی کرافٹ کودھمکی آمیزخط کےساتھ مشکوک سفیدپاوڈربھیجاگیا جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر کشیدگی بڑھ گئی جبکہ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ خط کے مزید پڑھیں
افغانستان میں جنگ بندی کے خا تمے کا آج آخری روزہے اورافغان صدر نے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئےطالبان سے بھی جواب مانگ لیا ہے ۔ عید پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان 3 دن کی مزید پڑھیں