سارانیتن یاہو پر الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کرکھانامنگوایاتھا۔ انہوں نےسوا کروڑ روپے کےکھانے وزیراعظم ہاؤس میں جعلسازی سےمنگوائےتھے ۔ اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ اور وزیراعظم ہاؤس کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو دھوکا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں
نمازِ عید کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے، اس موقع پر کشمیی نوجوان پاکستانی جھنڈے لیکر باہر نکل آئے اور پاکستان زندہ با کے نعرے بھی لگائے۔ مظاہرین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 1 نوجوان مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے بھی برطانوی مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو کامیاب بنانے میں 30 لاکھ برطانوی مسلمانوں کی خدمات کو فراموش نہیں کر سکتے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مزید پڑھیں
یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی شہر خمیس مشیط کو یکے بعد دیگرے دو بیلسٹک میزائل ھملے کیے تاہم سعودی عرب کے فضائی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملے ناکام بنا دیئے۔ ترجمان عرب اتحاد مزید پڑھیں
طیارے میں 104 مسافراور عملے کے 9 افراد سوار تھے، طیارہ ہوانا کے جوز مارٹی ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے فوری بعد گرکر تباہ ہوگیا۔ افسوس ناک حادثے میں 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، حادثے کے مزید پڑھیں
ترکی کے صدر طیب اردگان کی جانب سے اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کا اجلاس ترکی کے شہر استنبول میں طلب کرلیا گیا، جس میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہاں کو شرکت کی دعوت دی گئی مزید پڑھیں
امریکی خفیہ ایجنسی نے جینا ہوسپل کو بطور ڈائرکٹر سی آئی اے مقرر کردیا۔ اکسٹھ سالہ جینا ہوسپل سی آئی اے کی سربراہی کرنے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ امریکی سینیٹ میں سی آئی اے کے 2 سابق ڈائرکٹرز نے مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ شاہی محل میں ہونے والی فائرنگ کے بعد سعودی ول عہد محمف بن سلمان کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں جس کے بعد غیر ملکی میڈیا نے افواہوں کا بازار گرم کردیا۔ روسی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ منتقل کیے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں
عراق میں الیکشن کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ مقتدیٰ الصدر اور اتحادیوں کو جزوی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ عراقی انتخابی کمیشن کے تحت اتوار کو ہونے والے عراق کے پارلیمانی انتخاب میں نصف سے زائد ووٹوں کا شمار مزید پڑھیں