جس حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے ہم انہیں کھلوائیں گے،عمران خان

عام انتخابات 2018 کے بعد اہم خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تمام پارٹیزکہہ رہی ہیں دھاندلی ہوئی ہے،موجودہ الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی،ن لیگ نے منتخب کیاتھا۔انہوں نے کہا کہ2018کےالیکشن صاف وشفاف ہوئےہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی مزید پڑھیں

پاکستان جیت گیابھارت کی لابی ہارگئی ہے : شیخ رشید

بنی گالاکےباہرشیخ رشیدنے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کاشکراداکرتاہوں کہ عمران خان کوکامیابی ملیقوم نےنوازشریف کوبتادیاہےکہ انہیں کیوں نکالا پاکستان جیت گیابھارت کی لابی ہارگئی ہے ۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کامیاب الیکشن انٹرنیشنل لابی کی ناکامی ہے،عمران مزید پڑھیں

نتائج کی تاخیرکا سبب نیا سسٹم آرٹی ایس ہے، چیف الیکشن کمشنر

وفاقی دارالحکومت میں چیف الیکشن کمیشنرسردار رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا سبب بتایا کہ رزلٹ کے اعلانات میں تاخیرکا سبب نیا سسٹم آرٹی ایس ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کےکامیاب انعقاد پرمبارکبادپیش مزید پڑھیں

صدرمسلم لیگ ن نےالیکشن2018کےنتائج مستردکردیے

صدرمسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنے جلسوں میں دھاندلی کے بارےمیں کئی بار بتایا تھا۔ ہمارے کارکنوں کو گرفتار کرکے دہشتگردی کی دفعات لگائی گئی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

عام انتخابات 2018 ،تحریک انصاف نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، نتائج آنا شروع ہو گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت شام 6 بجے ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہےاور اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں