مستونگ میں دھماکہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سراج رئیسانی سمیت 12افراد شہید

درینگڑھ میں رہنمابلوچستان عوامی پارٹی سراج رئیسانی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا جسکے نتیجے میں سراج رئیسانی سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق جائے دھماکہ پر سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے اور علاقے کا مزید پڑھیں

نوازشریف کاآج بہت بڑااورفقیدالمثال استقبال کریں گے : مشاہد حسین سید

لاہورمیں مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے نیوزکانفرنس میں کہاکہ حوصلے بلندہیں،الیکشن مہم چلانا ہمارا حق ہے امیدواروں کی حفاظت کےبجائےگرفتارکیاجارہاہے۔ مشاہدحسین کا کہنا تھاکہ نوازشریف اورمریم نوازکااستقبال کرنےجارہےہیں،آج لیگی کارکنان ہرصورت ایئرپورٹ پہنچیں گے،کنٹینراوررکاوٹیں ہماراراستہ نہیں مزید پڑھیں

نواز اور مریم کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل، نیب کا ہنگامی اجلاس طلب

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری کے لیے لاہور ایئرپورٹ پر 2 ہیلی کاپٹر پہنچا دیے گئے ہیں۔ نیب حکام کے مطابق نیب کی 2 ٹیمیں لاہور ایئرپورٹ مزید پڑھیں

آرمی چیف نے12دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق جن دہشتگردوں کوفوجی عدالت نے سزائے موت کاحکم سنایا وہ دہشت گردسیکیورٹی اورتعلیمی اداروں پرحملوں میں ملوث تھے،دہشت گردمعصوم شہریوں کےقتل میں بھی ملوث تھے،دہشت گردبنوں،ڈی آئی خان جیلزپرحملوں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کواین اے57 سےالیکشن لڑنےکی اجازت مل گئی

سپریم کورٹ میں شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجازالاحسن نے کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ کیا یہ کیس پراپرٹی مزید پڑھیں

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو ایون فیلڈ کے باہر گرفتار کرلیا گیا

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کا مظاہرین سے جھگڑا ہوا۔ جنید صفدر اور زکریا شریف کو ایک نوجوان کے مکا مارنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جنید صفدر کا کہنا مزید پڑھیں

بنوں میں سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پربم حملہ،4افراد جاں بحق

بنوں : رہنما جمعیت علماء اسلام (ف) اکرم درانی کے قافلے پر بم حملے میں 15 افراد زخمی ہوگئے، سابق وزیراعلی اکرم درانی معجزانہ طور پر خود محفوظ رہے۔ حویدکےعلاقےمیں سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کےقافلے پربم حملہ ہوا۔ اکرم خان مزید پڑھیں

نوازشریف اورمریم نواز لندن سے ابوظہبی پہنچ گئے

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز پرواز ای وائی 18 سے ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز7گھنٹے ابوظہبی میں قیام کےبعدپاکستان روانہ ہوں گے جس کے بعد لاہورایئرپورٹ مزید پڑھیں

افغانستان میں مفاہمت اورامن کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑ رہی ہے موجودہ دورمیں بھارتی مظالم کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ مزید پڑھیں