الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخابات کے لیے جاری کردہ شیڈول کے مطابق آج صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک امیدوار کاغذات نامزدگی پریزائیڈنگ افسران کے پاس جمع کراسکتے ہیں ۔ صدارتی انتخاب کےلیےکاغذات نامزدگی کی جانچ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
احتساب عدالت کے جج ارشدملک کیس کی سماعت کریں گے، سابق وزیراعظم نوازشریف کوچوتھی باراڈیالہ جیل سےعدالت میں پیش ہورہے ہیں۔ عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو طلب کر رکھا ہے ، واجد ضیا پر نواز مزید پڑھیں
محمد عاطف خان سیاحت کی وزارت کے ساتھ سینئر وزیر ہوں گے جبکہ شہرام تراکئی لوکل گورنمنٹ، تیمور سلیم خزانہ کے وزیر ہوں گے۔ سید اشتیاق محکمہ جنگلات، حاجی قلندر لودھی کو خوراک کا قملدان دیا گیا ہے جبکہ شکیل مزید پڑھیں
نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کی حلف برداری کی تقریب آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ عمران اسماعیل سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت دیگر نے شرکت کی۔ نیوزون کے مطابق عبد العلیم خان بلدیات اور یاسمین راشد کو وزارت صحت کا قلمدان دیا گیا جبکہ عبد مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل سے آگاہ کروں گا. وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی کےتمام کارکنوں کاشکریہ اداکرتاہوں۔ 22 سال پہلے جو کارکن اس مزید پڑھیں
نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنرہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔جس میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نومنتخب وزیراعلیٰ جام کمال خان سےحلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب ارکان اسمبلی سول اور ملٹری مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا کہ وزیراعلیٰ کاانتخاب خفیہ نہیں ایوان کی تقسیم سےہوتاہے، وزیراعلیٰ اوراپوزیشن کےحامی الگ الگ حصےمیں جاتےہیں۔ پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ جمہوری مزید پڑھیں
کپتان کی زندگی کا ایک اور اہم مرحلہ قریب آگیا، عمران خان بطور وزیراعظم آج قوم سے اپنا خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج رات 8بجے قوم سے خطاب میں اپنی ترجیحات کا اعلان کریں گے جسے سرکاری مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا،اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پوریز الہیٰ نے کی۔ اجلاس کے دوران نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا گیا،جس کے دوران تحریک انصاف کے عثمان بزدار مزید پڑھیں