بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کی آپریشن کےدوران5مشتبہ دہشت گردوں کو سبی سے گرفتار کیا گیا ۔ کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکا خیز مواد اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں ۔
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
ہمارا مینڈیٹ صاف اور واضح ہے، الیکشن بروقت ہوگا. الیکشن میں تاخیرنہیں ہوگی، سیاسی جماعتیں انتخابی مہم پرتوجہ دیں، ہرسیاسی جماعت کی انتخابی مہم سے الیکشن کاماحول بنتا ہے. سرکاری ٹی وی پر ہرسیاسی جماعت کو برابر وقت دیا جارہا مزید پڑھیں
ایپلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس عبدالرحمان لودھی نے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ سناتے ہوئے انھیں نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فوادچوہدری کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے۔ درخواست گزار نے فواد مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی زیرصدارت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے نیب کو بحریہ ٹاؤن ، ایم ڈی اے اور سندھ بورڈ آف ریونیو کیخلاف بھی کارروائی سے روکتے ہوئے مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ آئی مزید پڑھیں
میڈیا نمائندے عوام میں شعور اجاگر کریں ، رپورٹنگ کے دوران غیر جانبداری ترجیح ہونی چاہیے اور شفافیت یقینی بنائی جائے۔ میڈیا عوام کو سیاسی جماعتوں، امیدواروں، انتخابی مہم اور ووٹنگ سے آگاہ کرےگا اور افواہوں ، مفروضوں اور پروپیگنڈے مزید پڑھیں
حلف اٹھانے والے وزراء میں میاں مصباح الرحمان اور سابق سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی شامل ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نگران وفاقی وزراء سے حلف لیا۔ نگران وفاقی وزراء کی تعداد 6 تھی، جن میں مزید پڑھیں
ناصر خان جنجوعہ نے مشیرقومی سلامتی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ نامہ نگراں وزیراعظم ناصرالملک کو بھجوادیا۔ جسے نگراں وزیراعظم نے استعفیٰ نامہ موصول ہونے کے بعد منظور کرلیا۔ اسبارے میں ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نگران مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار زیرصدارت تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے آغاز پر سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک عدالت کے سامنے روبرو پیش ہوئے انہوں نے عدالت مزید پڑھیں
طالبان اورافغان حکومت کا3روزہ سیزفائرامن کےلیےحوصلہ افزاءہے۔ افغانستان مسئلےکاسیاسی حل مذاکرات سےہوگا،افغانستان میں امن کی بحالی مشکل ہےلیکن حاصل کیاجاسکتا ہے،مسائل کےحل کےلیے بات چیت کو ترجیح دی جائے۔