الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدرمملکت کے انتخاب کا عمل اگلے ماہ ستمبر کی چار تاریخ کو ہوگا ۔ حکومت میں موجود جماعت پاکستان تحریک انصاف نے عارف علوی کو امیدوار نامزد کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نومنتخب وزیر اعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ وفاقی کابینہ میں فروغ نسیم قانون و انصاف ، مزید پڑھیں
ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان نےعارف علوی کوصدر پاکستان کےلیےنامزدکردیا۔ سماجی روابط کی سائٹ نیوٹر پر جاری پیغام میں لکھا ہے کہ عارف علوی ہمارےصدارتی امیدوارہیں، عمران خان نےعارف علوی کوصدر پاکستان کےلیےنامزدکردیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے پاکستان کی غزنی حملےمیں زخمی طالبان جنگجوؤں کےعلاج معالجےکی رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نےاس حوالےسےسرکاری طورپرکوئی اطلاع فراہم نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں خود پیش ہوئے، جہاں عدالت عالیہ نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئےکاغذات نامزدگی آج شام5بجے تک پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائےجاسکتےہیں ۔ پی ٹی آئی جانب سے سردار عثمان بوزردار وزارت اعلیٰ کےامیدوار نامزد جبکہ ن لیگ کی جانب سے حمزہ شہبازشریف وزیراعلیٰ کیلئےامیدوارہیں۔ وزیراعلیٰ کے لیے امیدوار مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی کےجام کمال نے39ووٹ حاصل کیے جس کے بعد اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونےجام کمال کی کامیابی کااعلان کیا ۔اسمبلی میں مجموعی طور پر 59 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں سے جام کمال کو 39 ووٹ ملے جب کہ مزید پڑھیں
صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے حلف لیا ۔ نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری صبح ساڑھے 9:30 بجے ایوان صدر میں ہونا تھی لیکن چند وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہو گئی ۔ اس سے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اختر مینگل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے بڑی امیدوں سےہمیں ووٹ دیئے ہیں۔ مینڈیٹ دینے پرعوام کا شکرگزارہوں۔ دہشت کےماحول اورشدیدگرمی میں ووٹنگ ہوئی۔ جب مبارکباددوں گا تب معاملات خوش اسلوبی سےطےپائیں گے۔ابھی ہم مزید پڑھیں
بلآخر پنجاب محاز بھی اپنے اختتام کو پہنجا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سردار عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کردیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ سردارعثمان بزدار کا تعلق ایک پسماندہ علاقے سے ہے اور وہ مزید پڑھیں