تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ممنون حسین تھے، جبکہ نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر المک، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، غیر ملکی سفیر اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری قیادت بھی اس موقع پر موجود تھی۔ مرکزی تقریب میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
یوم آزادی کی صبح کا آغازمساجد میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کےلیے خصوصی دعاؤں سے ہوا دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ کراچی میں مزارقائد پر مزید پڑھیں
ای سی پی کی جانب سے آٹھ نشستوں حقلہ این اے 35 بنوں ،53 اسلام آباد، 63 راولپنڈی، 65 چکوال، 69 گجرات ،124لاہور ،131 لاہور اور 243 کراچی کی نشست کوخالی قرار دے دیا ہے ۔ دوسری جانب نامزد وزیر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نےعمران خان کو ٹیلی فون کیا اور سعودی فرمانروا نے الیکشن میں کامیابی پرعمران خان کو مبارکباد دی۔ شاہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیے گئے اسد قیصر کا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارٹی چئیرمین نے ڈپٹی اسپیکر کےلیے مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ انسانی ہمدردی کے تحت کیا گیا ہے، رہا کیےگئے قیدیوں میں27ماہی گیرشامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ امید ہے کہ بھارت کی جانب مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر اسمبلی اورنگزیب نلوٹھہ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس کا اغاز قومی ترانے سے ہوا، جس کے احترام میں نومنتخب اراکین کھڑے ہوئے۔ قائم مقام اسپیکراورنگزیب نلوٹھہ نےنومنتخب ارکان سےحلف لیا۔ اجلاس میں پارٹی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں حف اٹھانے کے بعد شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نےآج ہمیں مضبوط اور محفوظ پاکستان دیا ہے،میری آوازغریب کی آوازہوگی،آج رات کو لال حویلی میں آزادی پاکستان کاجشن ہوگا،عمران خان کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی۔ سماعت میں عدالت نے اوپنی گروپ کے مالکان عدم موجودگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انور مجید کی فیملی سے متعلق مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے اور نومنتخب ارکان سے اسپیکر آغا سراج درانی نے حلف لیا جس کے بعد ارکان اسمبلی کے رجسٹر میں حروف تہجی کے تحت دستخط کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان تحریک مزید پڑھیں