پاک فوج نے افغان فورسز کی کسی اورکے اشارے پرکارروائی کو غیر مؤثربنادیا، چوہدری نثار

اسلام آباد(آن لائن نیوز اردو پاور) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کے فوری اور مؤثر جواب نے کسی اور کے اشارے پر افغان فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کو مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ جے آئی ٹی کی تشکیل کیلیے آج سماعت کرے گا

اسلام آباد(آن لائن نیوز اردو پاور) سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کے حوالے معاملے کی سماعت آج کرے گا۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی خصوصی بینچ جسٹس اعجاز افضل مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ڈان لیکس کمیشن کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن نیوز اردو پاور) تحریک انصاف نے ڈان لیكس كے معاملے میں پارلیمان سے رجوع کرتے ہوئے کمیشن کی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نمائندہ کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ چیف جسٹس کی زیرصدارت جے آئی ٹی کی تشکیل کیلیے اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آن لائن نیوز اردو پاور) پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق عدالتی بینچ بنانے کے لیے چیف جسٹس کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع كے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار مزید پڑھیں

مریم نواز کو لاہور یا سرگودھا سے قومی اسمبلی کا ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن نیوز اردو پاور) ن لیگ کی قیادت نے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز پارٹی اجلاس میں مریم نواز کو 2حلقوں میں الیکشن لڑانے پر مزید پڑھیں

احسان اللہ احسان کا اعتراف پاکستان معاملہ عالمی سطح پر اٹھائے گا

کراچی(آن لائن نیوز اردو پاور) وفاق نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان میں طالبان، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی’’ این ڈی ایس‘‘ میں گٹھ جوڑ اور مزید پڑھیں

پاکستان سے بہترتعلقات کے خواہش مند ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(آن لائن نیوز اردو پاور) امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیراعزازاحمدچوہدری نے صدرڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اورانہیں اپنی سفارتی اسنادپیش کیں جب کہ پاکستانی سفیرنے امریکی صدرکوپاکستانی قیادت اورعوام کی نیک خواہشات پہنچائیں۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم کے خلاف مشترکہ حکمت عملی طے کرنے میں ناکام

کراچی(آن لائن نیوز اردو پاور) پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ’’گو نواز گو تحریک ‘‘چلانے کے معاملے پر مشترکہ حکمت عملی طے کرنے میں مزید پڑھیں