اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کردیا گیا جس کا اطلاق یکم اگست 2016 سے ہوگا۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے قومت بچت کی مختلف اسکیموں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ قائد ایم کیو ایم کے خلاف باضابطہ ریفرنس برطانیہ کو بھیج رہے ہیں،کسی شخص کی ایک فون پر کراچی کو یرغمال نہیں بنایا جاسکتا۔ انہوں نے گورنر ہاؤس میں میڈیا نمائندوں مزید پڑھیں
کراچی: پولیس اور رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو سمیت متحدہ کے کئی سیکٹر اور یونٹ آفسز سیل کر دیے ہیں جب کہ کئی رہنماؤں کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ قانون مزید پڑھیں
لاہور(ویب ڈیسک)گزشتہ کئی ماہ کے دوران دوا سازوں کی جانب سے قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد کئی ادویات غریب مریضوں کی دسترس سے باہر ہوگئیں۔ ان ادویات میں سے زیادہ تر مریضوں کو ڈائیریا، بخار، بد ہضمی، درد، مزید پڑھیں
وطن کی خاطر جان کی قربانی دینے والے پاک فضائیہ کے شاہین راشد منہاس کا 45 واں یوم شہادت آج بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ پاک فضائیہ کے آفیسر پائلٹ راشد منہاس سترہ فروری 1951 کو کراچی مزید پڑھیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعاون پر مبنی قریبی تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی کا سنگ میل ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کا خواہاں ہے، دہشت گردی دونوں ملکوں مزید پڑھیں
لاہور(ویب ڈیسک)خصوصی عدالت کے حکم کے بعد پاکستان میں گرفتار بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو کریگ بیرٹ کو قومی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے ملک بدر کردیا گیا۔ امریکی شہری کو گزشتہ رات مقامی پرواز کے ذریعے اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاناما پیپرز کے معاملے پر حکومت کے خلاف بننے والے متحدہ اپوزیشن نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ٹرمز آف ریفرنس کے حوالے سے بننے والی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن کا مزید پڑھیں
مظفرآباد: ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں معصوم کشمیریوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم کے خلاف آزاد کشمیر میں کیبل آپریٹرز نے انتظامی حکم کے تحت ہندوستانی فلمی اور انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات بند کر دیں۔ واضح رہے کہ آزاد مزید پڑھیں
اسلام آباد، لاہور( ویب ڈیسک)قوم آج70واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منا رہی ہے، ملک بھر میں تقریبات کاسلسلہ جاری ہے، ہر طرف گونجتے ملی نغمے شہریوں کا ولولہ بڑھارہے ہیں، سبز ہلالی پرچم مزید پڑھیں