افغانستان میں کریش لینڈ کرنے والے ہیلی کاپٹر کا عملہ رہا

اسلام آباد: افغانستان میں کریش لینڈنگ کرنے والے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کے عملے کو افغان طالبان کی جانب سے رہا کیے جانے کے بعد پاکستان پہنچا دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں

افغان سفیر نے حافظ سعید خان کی ہلاکت کی تصدیق کردی

پشاور(ویب ڈیسک)پاکستان میں تعینات افغان سفیر نے افغانستان میں داعش یا دولت اسلامیہ خراسان کے رہنما حافظ سعید خان کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہندوستان ملوث

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کے خلاف غیر رسمی جنگ کا اعلان کررکھا ہے اور ملک میں جاری دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہندوستانی ایجنسیاں ملوث ہیں۔ ڈان اخبار کی مزید پڑھیں

جہلم کے معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

جہلم(عابد محمود چوہدری)شہریوں کی خبریں دینے والا جہلم کا معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر خود خبر بن گیا نماز جنازہ کل مورخہ 12اگست بروز جمعہ بوقت دن 10بجے میری گارڈن روھتاس روڈ پر ادا کی جاے گی تفصیلات مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کومبنگ آپریشن شروع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خودکش دھماکے کے بعد کالعدم تنظمیوں کے خلاف شہر میں کومبنگ آپریشن کا آغاز کردیا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ میں سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ آرمی چیف مزید پڑھیں

پاکستان میں بم کا سراغ لگانے والے جعلی آلات کا استعمال عروج پر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات کے باوجود ملک بھر میں بموں کا سراغ لگانے والے جعلی آلات کا استعمال اپنے عروج پر ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سن مزید پڑھیں