کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی کی بیرون ملک جانے پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
لیہ: چوبارہ کے علاقے انگورہ گوٹ فارم میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہہشت گرد ہلاک جب کہ 2 فرار ہوگئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر لیہ کی تحصیل مزید پڑھیں
لندن: وزیراعظم نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری آج ہوگی جس کے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جب کہ ان کے اہل خانہ، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورحمزہ شہباز سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی لندن میں موجود ہیں۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ملک سے باہر اپنی مرضی سے نہیں آیا ،علاج کیلئے آیا ہوں ،ایسے حالات میں اجلاس سے خطاب کا یہی طریقہ ہے۔ بجٹ تجاویز کی منظوری کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں
مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعۃالدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی قوت بننے سے خطہ میں بالادستی کے بھارتی عزائم خاک میں مل گئے، بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی دہشت گردی کے ذریعہ وطن مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف جو اس وقت لندن میں دل کے ایک آپریشن کے سلسلہ میں قیام پذیر ہیں، حکومتی امور کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری، ملٹری سیکرٹری اور عملہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ و سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے وزیر اعظم نواز شریف کی جگہ دوسرا وزیر اعظم لانے کا مطالبہ کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس قومی ایشو ہے، اس سے ہٹ نہیں سکتے لیکن میری ہمدردیاں وزیراعظم نوازشریف اور انکے اہلخانہ کیساتھ ہیں۔انھوں نے کہا کہ اعتزاز احسن پارٹی پالیسی کیخلاف مزید پڑھیں
کراچی: گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے مزید پڑھیں