کراچی: چیف سلیکٹرانضمام الحق نے کہا ہے کہ دورئہ انگلینڈ کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا انتخاب میرٹ پر ہوگا، بہتر ٹیسٹ ریکارڈ کے سبب میزبان ٹیم کے خلاف کارکردگی اچھی رہنے کی توقع ہے۔ مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں
بارسلونا: ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی پر ٹیکس ادائیگی سے بچنے کیلیے آف شور کمپنیاں بنانے کے الزام میں کارروائی شروع ہوگئی۔ میسی اور ان کے والد جارج پرالزام ہے کہ انھوں نے اپنی آمدن سے مزید پڑھیں
لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ تسلی بخش قرار دی گئی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کو دورہ انگلینڈ میں شامل کرنے یا نہ کرنے مزید پڑھیں
لاہور: دورئہ انگلینڈ کی تیاری کیلیے کیمپ کے پہلے روز گرین ٹاپ پچز پر غیر ضروری اسٹروکس سے گریز کا سبق پڑھا دیا گیا، آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیندوں سے چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کی خصوصی مشقیں کرائی گئیں،سلپ مزید پڑھیں
ہیڈنگلے: انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر دس ہزار رنز بنانے والے سب سے نوجوان بلے باز بن گئے ہیں اور انہوں نے سچن ٹنڈولکر کو اس اعزاز سے محروم کردیا۔ ہیڈنگلے میں سری لنکا کے خلاف کھیلے جا مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے آئندہ ماہ کراچی میں نمائشی میچ کا انعقاد کرائیں گے۔ سرکاری ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد باکسر عامر خان پاکستان اور یہاں کے مزید پڑھیں
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں برس پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا. نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزرواں برس مزید پڑھیں
لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ اگر دورہ انگلینڈ کے لئے ٹیم کو ان کی ضرورت پڑی تو وہ دستیاب ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے صدر نے پاکستان اور ہندوستان کے کرکٹ تعلقات کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اگر انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں تو اس کی قدروقیمت میں مزید مزید پڑھیں
لاہور: پی سی بی نے مستقبل میں پڑھے لکھے کرکٹرز تیار کرنے کی بنیاد رکھ دی، ملکی تاریخ کی پہلی نیشنل اسکول چیمپئن شپ کو کاردار کپ کا نام دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل مزید پڑھیں