|
|
|
حضرت مریم |
|
ماں
نے نذر مانی خیال تھا بیٹا ہوگا مگر حضرت مریم
کی ولادت ہوئی۔ اللہ نے بیٹی کو بھی خدمت بیت
المقدس کے لئے قبول کر لیا۔ وَإِنِّیْ
سَمَّیْتُہَا مَرْیَمَ وَإِنِّیْ أُعِیذُہَا
بِکَ ۔ "میں نے اس لڑکی کا نام مریم رکھا۔ میں
اسے شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔ (آل
عمران:۳۶) پھر بڑی ہوگئیں۔ خدا کی طرف سے میوے
آتے ۔ ذکریا پوچھتے۔ بتاتیں۔ من عنداللہ ۔
اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
دختر جناب شعیب |
|
حضرت
شعیب کی خدمت میں موسیٰ کی آمد ۔ شعیب کی طرف
سے شادی کی پیش کش ۔حق مہر کا تعین ۔کئی سال
کاکام ۔پھر واپس روانگی۔ راستہ میں بچے کی
ولادت اور نبوت کا ملنا ان واقعات میں موسیٰ
کی ماں کا مامتا پر ضبط، خواہر موسی کی جفا
کشی اورخبرداری پھر زوجہ ٴ فرعون کا ہر مرحلہ
میں حضرت موسیٰ کا تحفظ ۔ان مراحل میں عورت کی
عظمت، عورت کی محبت وایثار اورنبی کی جان کے
تحفظ ۔ایسے واقعات ہیں جن سے عورت کی عظمت
واضح و آشکار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
زمین کا مرکز ’گرینچ‘ یا ’مکۃ المکرمہ |
|
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے
»ِاِنَّ أَوَّلَ بَیتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ
لَلَّذِی بِبَکَّۃَ مُبَارَکاً وَہُدًی
لِّلعَالَمِین«
بلاشبہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لیے تعمیر
کیا گیا وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے ۔ا س گھر
کو برکت دی گئی اور تمام جہان والوں کے لیے
مرکز ہدایت بنایا گیا۔ (آل عمران
: 96
سب سے پہلا گھر جو منجانب اللہ لوگوں کے لیے
مقر ر کیا گیا ہے وہ ہے جو مکہ میں ہے، اس کا
مطلب یہ ہے کہ دنیا میں سب سے پہلا عبادت خانہ
کعبہ ہے، اس کی یہ صورت بھی ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
قرآن مجید میں بعض عورتوں کا تذکرہ
|
|
ابو
البشر حضرت آدم علیہ السلام کی زوجہ محترمہ،ام
البشر جناب حوا ، آدم علیہ السلام کی(تخلیق سے)
بچی ہوئی مٹی سے پیدا ہوئیں۔جیسا کہ ارشاد رب
العزت ہے: وَخَلَقَ مِنْھَا زَوْجُھَا ۔ "اوراس
کا جوڑا اسی کی جنس سے پیدا کیا۔" (نساء:۱)
وَمِنْ آیَاتِہ أَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِّنْ
أَنفُسِکُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْکُنُوْا
إِلَیْہَا ۔ "اس کی نشانیوں میں سے ایک نشانی
یہ ہے کہ اس نے تمہارا جوڑا تمہیں سے پیدا کیا
تاکہ تمہیں اس سے سکون حاصل ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
آسیہ زوجہ فرعون |
|
قرآن
مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تذکرہ ایک
سو اکیس مرتبہ ہوا ۔ ان کے مفصل واقعات ہیں
جنہیں میں کئی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
ولادت کا مخفی ہونا ، بعد از ولادت کے واقعات
جس میں موسیٰ کی والدہ کا کردار، صبر و
استقامت، بہن کا کردار، جدت و ہوشیاری کے ساتھ
اس صندوق کا تعاقب جس میں حضرت موسیٰ سوئے
ہوئے تھے اورپھر جناب آسیہ کا کردار جس نے
فرعون کے دل میں ان کی محبت ڈالی اسے راضی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
زوجہ
حضرت ایوب |
|
ارشاد رب العزت ہے : وَاذْکُرْ عَبْدَنَا
أَیُّوْبَ إِذْ نَادٰی رَبَّہُ أَنِّیْ
مَسَّنِیَ الشَّیْطَانُ بِنُصْبٍ وَّعَذَابٍ
اُرْکُضْ بِرِجْلِکَ ہَذَا مُغْتَسَلٌ م
بَارِدٌ وَّشَرَابٌ وَوَہَبْنَا لَہ أَہْلَہ
وَمِثْلَہُمْ مَّعَہُمْ رَحْمَةً مِّنَّا
وَذِکْرٰی لِأُوْلِی الْأَلْبَابِ وَخُذْ
بِیَدِکَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِہ وَلاَتَحْنَثْ
إِنَّا وَجَدْنَاہُ صَابِرًا نِعْمَ الْعَبْدُ
إِنَّہ أَوَّابٌ ۔ "اور ہمارے بندے ایوب کا
ذکر کیجئے ۔ جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا۔
شیطان نے مجھے تکلیف اور اذیت دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
حضرت ابراہیم و اسماعیل اور تعمیر کعبہ |
|
ارشاد
رب العزت ہے: وَإِذْ یَرْفَعُ إِبْرَاہِیْمُ
الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَإِسْمَاعِیْلُ
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّکَ أَنْتَ
السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ رَبَّنَا
وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَکَ وَمِنْ
ذُرِّیَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّکَ
وَأَرِنَا مَنَاسِکَنَا وَتُبْ عَلَیْنَا
إِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔ "(وہ
وقت بھی یاد کرو)جب ابراہیم اور اسماعیل اس
گھر کی بنیادیں اٹھا رہے تھے اور دعا کر رہے
تھے۔ اے ہمارے رب ہم سے (یہ عمل) قبول فرما
کیونکہ تو خوب سننے اور جاننے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
عرب کی
بد قسمتی کے اسباب
|
نعمان ابن منذر
کے زمانے میں جنگ کے بعد عورتیں (لڑکیاں) قید
ہوئی تھیں، مصالحت کے بعد ہر چیز کی واپسی
شروع ہو ئی تو بعض لڑکیاں واپس نہ آئیں۔ انہوں
نے قبیلے میں آنے سے انکار کر دیا اور اپنے
شوہروں کے پاس رہنے کو ترجیح دی یعنی جن کے
پاس رہ رہی تھیں وہیں رہنا پسند کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
|
 |