کہتے
ہیں کہ آنکھیں دل کا دروازہ ہیں۔ جو کچھ دل
میں ہوتا ہے آنکھوں سے عیاں ہو جاتا ہے۔ بہت
کم ایسے لوگ ہیں جن کی دلی کیفیات آنکھوں سے
عیاں نہیں ہو پاتیں ورنہ تو ہمیشہ ہی آنکھیں
چغلی کھا جاتی ہیں۔ آنکھیں زندگی کو روشن ہی
نہیں رکھتیں شخصیت کا آئینہ بھی ہیں اور چہرے
کی خوبصورتی کا ایک اہم سمبل بھی ہیں۔ بعض
لوگوں کو قدرت کی طرف سے بے حد حسین آنکھیں
عطا ہوتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
آنکھوں
کی خوبیوں کو اجاگر کرتا ہے اور ورت کی
خوبصورت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے ترقی کے اس
دور میں نت نئے رنگوں کے امتزاج نے تجرباتی
میک اپ کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بنا
دیا ہے۔کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ہماری آنکھیں
روح کے اندر جھانکنے کے روزن ہیں۔ روشن اور
چمک دار آنکھیں کسی بھی خاتون کیلئے سرمایہ
حیات سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
اس
عمل سے قبل تمام میک اپ اتار لیں۔ فاﺅنڈیشن
اورپاﺅڈر کی تہ غیر ضروری بالوں کو تھریڈ کرنے
کی راہ میں مزاحم ہوتی ہیں۔ جس جگہ تھریڈنگ
کرنا ہے وہاں لوز پاﺅڈر لگا لیں۔ اس سے بال
واضح نظر آتے ہیں اور تھریڈنگ کرنے میں کافی
سہولت حاصل ہو جاتی ہے۔ اسکے علاوہ پاﺅڈر کی
وجہ سے جلد بھی نرم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
سیاہ حلقے آنکھوں
کے ارد گرد سیاہ حلقے ڈارک سرکل اور جھریاں
پڑجانے سے حسین و جمیل چہرے اور جھیل جیسی
گہری آنکھوں کی دلکشی ماند پڑ جاتی ہے، آنکھوں
کے اوپر اور نیچے کی جلد چہرے کے دوسرے حصوں
کے برعکس کافی پتلی اور نازک ہوتی ہے، آنکھوں
کے نیچے موئسچرائزار گلینڈز نہیں ہوتے ، اس
لئے اس حصے پر عمر، تناؤ اور لاپروائی کا اثر
فوری پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
ذہن
منتشر، سانسیں الجھی ہوئی، چہرے پر تفکر کے
اثرات نمایاں ہوں تو آپ کبھی پر کشش نظر نہیں
آسکتیں۔ اس کے برعکس آپ پر سکون ، پر اعتماد،
متوازن، رحمدل، پر جوش اور پر امید ہونے کے
ساتھ ساتھ کام میں آگے آگے رہتی ہیں تو یہ
شخصیت کے نمایاں پہلو آپ کو سب کو نظروں میں
ایک بلند مقام عطا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
خوبصورت
اور چہرے کو نکھارنے کیلئے کاسمیٹکس کا
استعمال معمول بنتا جارہا ہے ۔ خواتین تو چہرے
کی خوبصورتی کیلئے کریم کے ساتھ ساتھ فیس کا
پاﺅڈر کا بھی بے پناہ استعمال کرتی ہیں ۔
خواتین کو جلد کی رنگت کے مطابق پاﺅڈر استعمال
کرنا چاہیے ۔اس بارے میں ماہرین بیوٹیشن کے
مطابق گندمی رنگت والی خواتین ابھرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
زیورات
کا تصور انسانی زندگی کے ہر دور میں رہا ہے آج
جبکہ زیورات نے جدید ترین شکل اختیار کرلی ہے
تو یہ لکڑی پتھر، رنگوں اورہر قسم کی دھاتوں
میں دستیاب ہیں۔ زمانہ قدیم میں اگر ہم موہن
جوڈارو اور گندھارا کی تہذیب پر نظرڈالو تو
وہاں سے بھی جو آثار قدیمہ ملے ہیں ان سے پتا
چلتا ہے کہ وہاں کی تہذیب میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
سب
سے کامیاب اور اچھا میک اپ وہ ہوتا ہے جو دن
بھر ترو تازہ رہے اور اسے بار بار ٹھیک کرنا
نہ پڑے۔ اس طرح کا میک اپ تبھی کیا جا سکتا ہے
جب آپ مختلف قسم کی کاسمیٹکس کو مختلف انداز
سے آزمائیں۔ کبھی آپ غلطی کریں گی جس سے آپ کا
چہرہ زیادہ بد نما لگنے لگے گا لیکن اس سے آپ
گھبرائیں نہیں کیونکہ کسی چیز کو سیکھنے کیلئے
انسان کو غلطیوں کے عمل سے گزرنا ہی پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
آنکھیں
قدرت کی پیش بہا نعمت ہیں لیکن بعض افراد اس
کی صحت مندی پر بالکل دھیان نہیں دیتے جس کی
وجہ سے ان کی آنکھیں جلد خراب ہو جاتی ہیں ۔
آنکھیں بھی جسم کے دوسرے اعضاء کی طرح بھرپور
توجہ چاہتی ہیں ۔ انکی مناسب دیکھ بھال سے آپ
نہ صرف اپنی بینائی درست رکھ سکتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
بال
خواتین کی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتے
ہیں ۔ لمبے اور گھنے بال خواتین کا ایک خواب
ہوتاہے ۔ لمبے بالوں کیلئے اس کی حفاظت ضروری
ہے ۔ اگر ان کی حفاظت بہتر طریقے سے نہ کی
جائے تو بال خراب ہوجاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
طبی ماہرین کے
مطابق بادام کا تیل صحت کیلئے بہترین ہے۔ چہرے
پر بادام کے تیل کی مالش سے چہرہ ترو تازہ اور
شاداب رہتا ہے۔ یہ طریقہ ماضی میں بہت مقبول
تھا۔ شاہی گھرانے کی خواتین اسے معمول میں
شامل رکھتی ھیں۔ اب اسے’’میجک آف ایسٹ‘‘ کے
نام سے مغربی ممالک میں خاصی پذیرائی حاصل ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
صاف
پانی خوب پیجئے۔ روزانہ آٹھ سے دس گلاس، گرم
موسم میں یا ورزش والے دن آپکو اس سے زیادہ کی
بھی ضرورت ہو سکتی ہے۔ جلد کی شادابی کے لئے
کافی مقدار میں پانی پینا لازمی ہے۔ گردوں اور
قولون کے ذریعے سمی مادوں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
نارمل،
خشک، چکنی اور کمبینشین جلد نارمل جلد نہ ہی
زیادہ چکنی ہوتی ہے اور نہ ہی زیادہ خشک خشک
جلد کھردری اور بے رونق ہوتی ہے اس کی لیئر
موٹی، چہرہ کے مسامات کھلے ہوئے اور چہرے پر
لکیریں ہوتی ہے ایسی جلد پر جھریاں جلدی آجاتی
ہیں۔ چکنی جلد زیادہ تر لوگ پسند نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید،
خوب
صورت نظر آنا ہر عورت کا بنیادی حق ہے اور ایک
عورت کے خوب صورت نظر آنے ہی سے اس کی سلیقہ
مندی کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ آج کل کے جدید
دور میں یوں تو کئی ذرائع ایسے د ستیاب ہیں۔
جو خواتین کے حسین نظر آنے شوق کی تکمیل کر
سکتے ہیں، لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ خواتین
ایسے کون سے طریقے استعمال کریں جن سے کم وقت
اور کم خرچ میں وہ جاذب نظر دکھائی د یں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
آپ
جب لوگوں سے ملتے ہیں تو سب سے پہلے نگاہ آپ
کے چہرے پر پڑتی ہے، دیکھنے والوں کے اندرونی
احساسات اور تاثرات کیا ہوں گے؟ یہ تو اللہ ہی
جانتا ہے لیکن جب آپ کی جلد کھردری ہو، آپ کے
چہرے پر داغ دھبے ہوں تو احساس کمتری کا
شکارہونا ایک فطری عمل ہے جب تک آپ کی جلد نرم
و ملائم اور داغ دھبوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
آدھا پاﺅں بیسن
آدھ پاﺅ، ہلدی، ایک تولہ سنگترے کے خشک چھلکے
ایک چھٹانک صندل سفید ایک تولہ۔ سب اشیاءکو
باریک پیس کر آٹے میں ملا لیں اور کھلے منہ کی
شیشی میں رکھ دیں ہر روز تھوڑا سا ابٹن لے کر
پانی یا دودھ میں شامل کر کے لئی سی بنا لیں
اور چکنائی کیلئے بالائی شامل کر لیں اور
پندرہ منٹ تک خوب ملیں دوران خون کی تیزی سے
آپ کا چہرہ تمتما اٹھے گا۔ دو ہفتہ بعد آپ
اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
مارکیٹ
میں مختلف قسم کے لوشن د ستیاب ہیں۔ جسم کے
مختلف حصوں کے لئے مختلف قسم کے لوشن استعمال
کئے جاتے ہیں۔ مثلاً چہرہ کے لئے کلینزنگ لوشن،
فریشنز ، ایسٹرنجنٹ لوشن ، مونچھوں کے لئے
آفٹرشیولوشن، ہاتھوں کے لئے ہینڈلوشن ، جسم کے
لئے سن ٹین لوشن ، مہاسوں کے لئے اینٹی ایکنی
لوشن وغیرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
ہونٹ
ہمارے چہرے کا سب سے بڑا حساس، خوبصورت اور پر
کشش حصہ ہیں اور چہرے کی خوبصورتی اور بشاشت
اور تازگی میں جو کردار ہونٹ ادا کرتے ہیں وہ
چہرے کا کوئی اور عضو نہیں کر سکتا۔ بعض
خواتین قدرتی گلابی ہونٹ کالے پڑ جاتے ہیں اور
ان پر بال نکال آتے ہیں جن سے ہونٹوں کی
خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
ہونٹوں
کي بناوٹ از حد نازک اور اہم ہوتي
ہے،ہونٹ جسم
کا اوپري غلاف
نہيں ھيں، بلکہ يہ اندروني غلاف ھيں، ہونوٹوں
کاگلابي حصہ گلوکوسا (بلغمي) ہوتا ہے، جس کي
وجہ سے ہونٹ گلابي دکھاديتے ھيں، ہونٹوں ميں
جسم کوجلد کي طرح بھاپي غدو نہيں ہوتے۔
عورت کي دلکشي ميں ہونٹوں کي خاص اہميت ہے،
قدرتي خوبصوتي والے ہونٹ جتنے نازک ملائم،
خوبصورت اور سرخ ہوتے ھيں ان کا چہرہ اتنا ہي
شگفتہ اور نکھرا معلوم ہوتا ہے، شاعروں نے
ہونٹوں کا موازنہ گلاب کي پنکھڑيوں سے کيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
خوشبو
باذوق
مرد و خواتین کی کمزوری ہوتی ہے۔ اچھے لباس کے
ساتھ اگر اچھی خوشبو بھی استعمال کی جائے تو
یہ سونے پہ سہاگہ والی بات ہوتی ہے۔ اس وقت
کتنا اچھا محسوس ہوتا ہے جب کسی محفل یا کسی
جگہ ہمارے کانوں سے یہ الفاظ ٹکراتے ہیں کہ
واہ آپ نے کتنی اچھی خوشبو لگا رکھی ہے اور اس
وقت تو ہماری خوشی کی انتہا نہیں رہتی اور جب
ہم سے یہ پوچھا جائے کہ جناب کونسا پرفیوم لگا
رکھا ہے۔ یہ پوچھے جانے پر ذرا ادا کے ساتھ
بڑے انداز مےںبتایا جاتا ہے کہ فلاں خوشبو لگا
رکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
قدرت
نےہر عورت کو مختلف بنایا ہے اس لئے ہئیر
سٹائل بھی مختلف اپنانا چاہیے۔ بعض خواتین کے
چہرے گول ہوتے ہیں بعض کے بیضوی اور بعض کے
لمبے۔ یہاں ہم آپ کو مختلف ساخت کے چہروں والی
خواتین کے ہیئر سٹائل کے بارے میں بتاتے ہیں۔
مثال کے طور پر گول چہرے والی خواتین کو چاہیے
کہ وہ جوہیئر سٹائل اپنائیں اس میں ان کا چہرہ
کم گول نظر آئے اس کیلئے انہیں چاہئے کہ وہ
کھو پڑی اور سرپر بال پھولے پھولے رکھیں اس کے
علاوہ چہرہ کے اطراف میں اس انداز سے بال
ڈالیں جس سے چہرے کی گولائی کم نظر آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید