|
اردو
پاور کے لیے اپنی تحریر اس ای
میل ایڈریس پر روانہ کریں
|
|
urdupower@inbox.com |
|
jawwab@gmail.com |
|
 |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
حضرت ابراہیم ؑ
|
قرآن پاک میں ارشاد ہے: (ترجمہ) ’’اور
اللہ (تعالیٰ) نے ابراہیمؑ کو دوست بنا
لیا‘‘۔ (سورہ النسائ: 125)۔ بڑی عزت
افزائی ہے۔
یہ بھی فرمایا: ’’ابراہیمؑ جس نے وفا کی‘‘
(سورہ النجم: 37) انہوں نے اللہ تعالیٰ سے
اپنا عہد وفا اس انداز سے نبھایا کہ اللہ
تعالیٰ نے اس کی داد دی۔
سورہ النخل میں فرمایا: (ترجمہ) ’’اس میں
کوئی شک نہیں کہ ابراہیمؑ (اکیلے ہی) اُمت
تھے۔ عبادت گزار اللہ (تعالیٰ) کے صرف اسی
کے ہو کر اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے |
|
قرب قیامت کی
علامیتں |
|
حضرت ابو
ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رویت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا کہ ''جب مالِ غنیمت کو (گھر کی )
دولت سمجھا جانے لگے، اور جب امانت (کے
مال ) کو مال غنیمت شمار کیا جانے لگے،
اور جب زکوٰة کو تاوان سمجھا جانے لگے،
اور جب علم کو دین کے علاوہ کیس اور غرض
سے سیکھا یا جانے لگے، اور جب مرد بیو ی
کی طاعت کرنے لگے، اور جب ماں کی نافرمانی
کی جانے لگے، اور جب دوستوں کو تو قریب
اور باپ کو دور کیا جانے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
قلب کا ٹیلی ویژن |
|
انسانی قلب
کو ٹیلی ویژن سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔ قلب
کا شیشہ صاف ہو تو اس میں نہ صرف اس دنیا
میں دوردراز جگہ پر ہونے والے واقعات نظر
آ جاتے ہیں بلکہ عالم پرزخ کی شخصیتوں کی
صورتیں بھی سامنے آ جاتی ہیں اور ان کی
آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں۔ یاد رہے کہ
یورپ میں ارواح سے ملاقات کا جو فن رائج
ہے‘ اس کا قلب کی صفائی اور پاکیزگی سے
کچھ تعلق نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
 |
|
 |
|
|
|
 |